آنول پتی

قسم کلام: اسم

معنی

١ - ایک قسم کی سلائی جس میں پتی کی طرح دونوں طرف تِرچھے ٹانکے مارے جاتے ہیں ۔

اشتقاق

معانی اسم ( مؤنث ) ١ - ایک قسم کی سلائی جس میں پتی کی طرح دونوں طرف تِرچھے ٹانکے مارے جاتے ہیں ۔

جنس: مؤنث